1✓1۔وڈراء لگانے کے بعد انتظار کریں آپ کو بارہ سے چوبیس گھنٹے میں آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو گا۔.
2✓۔2- کمپنی وڈرا ٹیکس %10 ہو گا۔
3✓۔ اگر آپ ریگولر ممبر ہیں تو آپ کو وڈرا کیلئے کوئی ٹیم ممبر کی ضرورت نہیں اور اگر نان ریگولر ممبر ہیں تو آپ کو پیکج کے حساب سے ٹیم ممبر ہونے لازمی ہیں۔.
4✓۔-اگر آپ نان ریگولر ممبر ہیں تو کمپنی آپ کو پیکج کے حساب سے پچاس سے تیس فیصد وڈرا ریجکٹ کرنے یا پھر دینے کی حقدار ہو گی.
5✓گر آپ کمپنی کے وڈراء رولز کے خلاف جایئں گے تو کمپنی آپ کی ویڈیو ارننگ بند یعنی لاک🔐 کر سکتی ہے اور پھر ارننگ کو 🔓 انلاک کرنے کیلئے آپ کو تین ٹیم ممبر جوائن کرنے یا کمپنی کی تین پروڈکٹ سیل کرنی ہو گی۔.
6✓اگر آپکی ویڈیو ارننگ اور ڈریکٹ ٹیم/سیل ارننگ سیم ہے تو آپ ریگولر ممبر ہوں گیں تو کمپنی آپ کو سو فیصد وڈراء دینے کی حقدار ہو گی اور اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایڈ کی ارئنگ زیادہ اور ٹیم کی سیل انکم کم ہو گی تو پھر آپ کا وڈرا ریجکٹ یا پیکج کے حساب سے پچاس سے تیس فیصد وڈراء دینے کی حقدار ہو گی۔
7✓اگر آپ کمپنی کے پالیسی کے خلاف ورزی یا کسی ممبر کے خلاف کسی قسم کی شکایات درج ہوتی ہے تو کمپنی اس کی جانج پڑتال کر کے اس کے ساتھ قانونی کارروائی اور اکاؤنٹ کو بند کرنے کی حقدار ہو گی۔
.
8✓۔تمام ممبر سے گزارش ہے کہ کمپنی کے( Rules) کو فالو کریں اگر کوئی مسئلہ درپیش آتا ہے تو کمپنی کے ہلپ لائن پر رابطہ کریں ۔* شکریہ**.