24% Off

Busnices Ideas

Original price was: ₨ 2,100.Current price is: ₨ 1,600.

Category:

Description

وہ لوگ جو کاروبار کرنے کے اصول جاننا چاہتے ہیں مگر انگریزی کی موٹی موٹی کتابیں نہیں پڑھ سکتے۔ ان تمام حضرات کے لیے لاجواب 4 کتابوں کا مجوعہ جو کہ کئی کتابوں کی چھان بین کرنے کے بعد عمل میں لائی گئی ہیں۔

تفصیل کتب:
بزنس والیم 1 (10 کتابوں کی سمری) / صفحات: 184 / قیمت: 500
بزنس والیم 2 (10 کتابوں کی سمری) / صفحات: 230 / قیمت: 550
سیلز اینڈ مارکیٹنگ والیم 1 (10 کتابوں کی سمری) / صفحات: 206 / قیمت: 500
سیلز اینڈ مارکیٹنگ والیم 2: (10 کتابوں کی سمری) / صفحات: 230 / قیمت: 550

سیٹ کی اصل قیمت: 2100
سیٹ کی رعایتی قیمت: 1600
فری ہوم ڈلیوری & کیش آن ڈلیوری

نوٹ: یہ تمام کتب اردو زبان میں ہیں اور کسی بھی کتاب کی فہرست دیکھنے کے لیے دیئے گئے نمبرز پر واٹس ایپ کریں یا پیج پر انباکس کریں۔ اگر آپ سیٹ میں سے کوئی 1 یا 2 کتابیں لینا چاہتے ہیں تو اُس صورت میں کتاب کی پوری قیمت ادا کرنا ہو گی۔ ڈلیوری دونوں صورتوں میں فری ہو گی۔

مکمل سیٹ آرڈر کرنے کےلیے Get Offer کے بٹن پر کلک کیجیئے اور دیا گیا فارم پُر کیجیئے یا نیچے دیئے گئے نمبرز پر کال، میسج اور WhatsApp کیجیئے اور گھر بیٹھے کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ اپنا آرڈر حاصل کیجیئے۔
0333-9931306 & 03220433120

WhatsApp Chat link: https://wa.me/923220433120

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Busnices Ideas”

Your email address will not be published. Required fields are marked *